: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھر پردیش کے وشاكھپٹنم کے گدی پالیم میں نیشنل ہائی وے 16 پر چلتی کار
میں آج اچانک آگ لگ گئی جس سے گاڑی میں بیٹھی خاتون کی موت ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی جس کی
زد میں کار ڈرائیور رامانا اور اس کی اہلیہ پی ناگمنی آ گئیں۔مقامی لوگوں کی مدد سے رامانا گاڑی سے باہر نکل گئے لیکن آگ کے اچانک بڑھنے
کی وجہ سے ناگمنی کو باہر نہیں نکالا جا سکا اور اس کی موت ہو گئی۔